-->
بائیڈن:دنیا کی ہر مہذب قوم کی طرح  اسرائیل کو، جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے

بائیڈن:دنیا کی ہر مہذب قوم کی طرح  اسرائیل کو، جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے

صدر بائیڈن نے حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کے ردعمل کے بارے میں کہا کہ "دنیا کی ہر مہذب قوم کی طرح اسرائیل کو، جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے۔" انہوں نے اپنی اس تقریر میں اس کی تصدیق بھی کی کہ حماس نے امریکیوں کی ایک نامعلوم تعداد کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1dz53cr

Related Posts

0 Response to "بائیڈن:دنیا کی ہر مہذب قوم کی طرح  اسرائیل کو، جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3