
امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی انکوائری کا اعلان
امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی نے صدر جو بائیڈن کے خلاف ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے غیر ملکی کاروباری معاملات سے فائدہ اٹھانے کے الزامات کے سلسلے میں مواخذے کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sYd2GEN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sYd2GEN
0 Response to " امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی انکوائری کا اعلان"
Post a Comment