
میرا صدر بننا ایک 'مفروضہ' ہے، تاہم میں تیار ہوں، کاملا ہیرس
ہیرس کہتی ہیں،"میں صدر بائیڈن سے ہر روز ملتی ہوں۔ اوول آفس میں ہم ساتھ ہوتے ہیں۔ میں دیکھتی ہوں کہ کیسے وہ معاملات کو سمجھتے ہیں اور انتہائی پیچیدہ امور پر امریکی عوام کے لیے کس طرح بہتر اور اہم فیصلے دیتے ہیں جو کوئی اور نہیں کر سکتا۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JHyEUco
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JHyEUco
0 Response to "میرا صدر بننا ایک 'مفروضہ' ہے، تاہم میں تیار ہوں، کاملا ہیرس"
Post a Comment