
چھ جنوری حملہ: 'پراؤڈ بوائز' کے بانی کو17 سال جیل کی سزا
بگس پر الزام ہے کہ انہوں نے چھ جنوری 2021کو پراؤڈ بوائز کے درجنوں ارکان اور ساتھیوں کی کیپیٹل ہل پر چڑھائی کی قیادت کی اوراس ہجوم میں شامل ہو گئے جو پولیس کا گھیرا توڑ کرامریکی کانگریس کی عمارت پر چڑھ دوڑا جس سے ڈیموکریٹک جو بائیڈن کی فتح کی توثیق کی تقریب درہم برہم ہو گئی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cV7SpzL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cV7SpzL
0 Response to "چھ جنوری حملہ: 'پراؤڈ بوائز' کے بانی کو17 سال جیل کی سزا"
Post a Comment