-->
نائن الیون حملے: کیا خالد شیخ محمد سمیت دیگر ملزمان سزائے موت سے بچ جائیں گے؟

نائن الیون حملے: کیا خالد شیخ محمد سمیت دیگر ملزمان سزائے موت سے بچ جائیں گے؟

امریکہ کے محکمۂ دفاع (پینٹاگان) اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے حکام کے مطابق  وہ اس درخواست پر غور کر رہے ہیں کہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے مشتبہ ملزم اور ان کے ساتھیوں کو سزائے موت کا سامنا نہ کرنا پڑے تاکہ ان کے ایک دہائی سے زائد طویل مقدمے کی کارروائی کو ختم کیا جا سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LjQHInx

Related Posts

0 Response to "نائن الیون حملے: کیا خالد شیخ محمد سمیت دیگر ملزمان سزائے موت سے بچ جائیں گے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3