
جارجیا: صدارتی انتخاب کے نتائج الٹانے کی سازش کا مقدمہ، دو لاکھ ڈالر میں ٹرمپ کی ضمانت
ٹرمپ پر فردِ جرم گزشتہ ہفتے عائد کی گئی تھی۔ ان کے ساتھ متعدد دیگر لوگوں کو بھی نامزد کیا گیا تھا جن پر الزام تھا کہ انہوں نے ڈیمو کریٹک جو بائیڈن کے مقابلے میں شکست کھا جانے والے ریپبلکن کو وائٹ ہاؤس میں برقرار رکھنے کی کوشش میں ووٹروں کے فیصلے کو سبوتاژ کرنے کی سازش کی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/og7HVdf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/og7HVdf
0 Response to "جارجیا: صدارتی انتخاب کے نتائج الٹانے کی سازش کا مقدمہ، دو لاکھ ڈالر میں ٹرمپ کی ضمانت"
Post a Comment