
مبینہ ‘سائفر’ کے منظر عام پر آنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات یا عدالتی کوششوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
واشنگٹن کے تھنک ٹینک ووڈرو ولسن کےمائیکل کوگل مین کہتے ہیں کہ مبینہ سائفر کے چھپنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا، لیکن ان کی قانونی مشکلات بڑھ سکتی ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f1lEAbU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f1lEAbU
0 Response to "مبینہ ‘سائفر’ کے منظر عام پر آنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات یا عدالتی کوششوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟"
Post a Comment