-->
ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت: دو جنوری کی تاریخ دی جائے، پراسیکیوٹرز

ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت: دو جنوری کی تاریخ دی جائے، پراسیکیوٹرز

اگر یہ ٹائم فریم طے ہو جاتا ہے تو ٹرمپ کو 2024 کے اوائل میں ہفتے کے عام دن عدالت میں گزارنے پڑیں گے جبکہ یہ وہ وقت ہے جب ریپبلکنز کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے لیے انتخابی عمل شیڈیول کیا گیا ہے۔ اس سلسے میں پارٹی کاکس 15 جنوری کو وسط مغربی امریکی ریاست آئیووا میں ہوگا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KXAb1DN

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت: دو جنوری کی تاریخ دی جائے، پراسیکیوٹرز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3