-->
ٹائم اسکوائر پر مظاہرہ: ہالی ووڈ اداکار کیا چاہتے ہیں؟

ٹائم اسکوائر پر مظاہرہ: ہالی ووڈ اداکار کیا چاہتے ہیں؟

ہالی ووڈ، ٹی وی اداروں اور اسٹریمنگ سروسز کے لیے لکھنے والے مصنفین کی یونین کے بعد ڈیڑھ لاکھ سے زائد ممبران پر مبنی اسکرین ایکٹرز، ٹی وی اور ریڈیو آرٹسٹس کی یونین بھی ہڑتال پر ہیں جس کی وجہ سے ہالی ووڈ اور کئی بڑی پروڈکشنز پر کام رک گیا ہے۔ نیو یارک کے مشہور ٹائمزاسکوائر پر یونین کے احتجاج میں ہڑتالی فنکاروں کی کیا شکایات اور مطالبات تھے؟ بتا رہی ہیں ندا سمیر

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SNUgYnX

Related Posts

0 Response to "ٹائم اسکوائر پر مظاہرہ: ہالی ووڈ اداکار کیا چاہتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3