
امریکہ: بحری جہازوں کو ایران سے بچانے کے لیے خلیج میں F-16 طیارے بھیجنے کا فیصلہ
ایک سینئر دفاعی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ اس ہفتے کے آخر میں خلیجی علاقے میں جنگی طیاروں کے استعمال کو بڑھا دے گا۔ خطے میں پہلے ہی A-10 حملہ آور امریکی لڑاکا طیارے ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے گشت کر رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3I8x4oA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3I8x4oA
0 Response to "امریکہ: بحری جہازوں کو ایران سے بچانے کے لیے خلیج میں F-16 طیارے بھیجنے کا فیصلہ"
Post a Comment