-->
روس کے یوکرین جنگ جاری رکھنے میں چینی حمایت انتہائی اہم رہی ہے: امریکی رپورٹ

روس کے یوکرین جنگ جاری رکھنے میں چینی حمایت انتہائی اہم رہی ہے: امریکی رپورٹ

 کانگریس کی درخواست پر جاری کی گئی رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ  روس کے یوکرین پر بلا اشتعال حملے کے تقریباً 18 ماہ بعد چینی حکومت، چینی کمیونسٹ پارٹی، سرکاری چینی کمپنیاں اور دیگر چینی ادارے کس طرح روس کی معیشت اور اس کی فوج کی مدد کر رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/I03oYqs

Related Posts

0 Response to "روس کے یوکرین جنگ جاری رکھنے میں چینی حمایت انتہائی اہم رہی ہے: امریکی رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3