
امریکہ میں یوم آزادی کی تعطیل پر فائرنگ کا واقعہ پانچ افراد ہلاک
امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں امریکہ کے یومِ آزادی کی تعطیل پر پیر کی شب ایک شخص نے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔فائرنگ کرنے والے شخص نے بعد ازاں خود کو پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cl7Bn2W
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cl7Bn2W
0 Response to "امریکہ میں یوم آزادی کی تعطیل پر فائرنگ کا واقعہ پانچ افراد ہلاک"
Post a Comment