-->
سائفر سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں، محکمہ خارجہ

سائفر سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں، محکمہ خارجہ

ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ وہ بارہا کہہ چکے ہیں اور ایک مرتبہ پھر کہیں گے کہ امریکہ کا پاکستان میں یا کسی بھی اور ملک میں کسی ایک سیاسی جماعت یا کسی سیاسی امیدوار کے مقابلے میں کسی اور جماعت یا امیدوار کے بارے میں کوئی موقف نہیں ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wa97LKh

Related Posts

0 Response to "سائفر سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں، محکمہ خارجہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3