
امریکہ: گن وائلنس کے شکار افراد کے گھر والوں پر کیا گزرتی ہے
گن وائیلنس آرکائیو کے مطابق امریکہ میں اس سال اب تک 21ہزار سے زیادہ اموات گن وائیلنس کی وجہ سے ہوچکی ہیں، امریکی یوم آزادی کی تعطیلات کے دوران ریاست بالٹی مور میں ماس شونٹنگ کے باعث 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ ایسے واقعات کے متاثرین پر کیا گزرتی ہے؟ جانیے نیویارک سے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vEgBar
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vEgBar
0 Response to "امریکہ: گن وائلنس کے شکار افراد کے گھر والوں پر کیا گزرتی ہے"
Post a Comment