
علاقائی کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ یا شمالی کوریا ؟
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن، جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا، اور جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ پارک جن کے مشترکہ بیان کےمطابق امریکہ ، جنوبی کوریا، اور جاپان نے 12 جولائی 2023 کو شمالی کوریا کی طرف سے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBM) تجربے کی شدید مذمت کی ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/FJ708Nz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/FJ708Nz
0 Response to "علاقائی کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ یا شمالی کوریا ؟"
Post a Comment