-->
مودی کے دورے سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی سکریننگ

مودی کے دورے سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی سکریننگ

،ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نےبھارتی وزیر اعظم کے دورے سے قبل واشنگٹن میں مودی پر بی بی سی کی ڈاکیومینٹری دکھانےکا اعلان کیا ہے ۔ ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ اس اقدام کے ذریعے وہ یہ یاددلانا چاہتی ہے کہ بھارت میں اس دستاویزی فلم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0OyomhW

Related Posts

0 Response to "مودی کے دورے سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی سکریننگ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3