
امریکہ کا یونیسکو میں واپسی اور تمام واجبات کی ادائیگی کا فیصلہ
اقوام متحدہ کی ثقافتی اور سائنسی ایجنسی یونیسکو نے پیر کو کہا کہ امریکہ جولائی میں اس تنظیم میں دوبارہ شامل ہونے کا ارادہ رکھتا ہے جسے اس نے پانچ سال قبل چھوڑدیا تھا ۔ اور اس نے چھ سو ڈالر سے زیادہ واجبات کی ادائیگی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JNIC3iT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JNIC3iT
0 Response to "امریکہ کا یونیسکو میں واپسی اور تمام واجبات کی ادائیگی کا فیصلہ"
Post a Comment