
جی سیون گروپ کا اجلاس: روس پر مالیاتی دباؤ بڑھانے کے لیے مزیداقدامات پر غور
یوکرین پر روسی حملے کے بعد بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیاں پہلے ہی 4800 سے زیادہ روسی افراد اور اداروں کو ہدف بنا رہی ہیں جن میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن، ان کی سابقہ اہلیہ، جنگ میں روس کی فوجی مدد کرنے والے ویگنر گروپ کے سربراہ ، کریملن کے ترجمان اور دیگر شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YAxawBS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YAxawBS
0 Response to "جی سیون گروپ کا اجلاس: روس پر مالیاتی دباؤ بڑھانے کے لیے مزیداقدامات پر غور"
Post a Comment