
امریکہ کا ڈیفالٹ ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟
امریکی وزیر خزانہ وزیر خزانہ جینٹ یلین کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ ہونے سے ملازمتیں اور کارو بار تباہ ہو جائیں گے۔ لاکھوں خاندانوں کو جو حکومت سے ملنے والی رقوم پر انحصار کرتے ہیں، ادائیگیاں نہیں ہو سکیں گی۔ سوشل سیکیورٹی, پر جانے والے فوجی اور فوجیوں کے خاندان سب متاثر ہوں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YbaDuPt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YbaDuPt
0 Response to "امریکہ کا ڈیفالٹ ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟"
Post a Comment