
ساتویں صدی کے دو مسروقہ نوادرات کی امریکہ سے چین واپسی
مجموعی طور پر ان دونوں نوادرات کی قیمت تقریباً 69 لاکھ ڈالر ہے۔ نوادرات کی اسمگلنگ پر نظر رکھنے والے یونٹ نے ان کا کھوج لگایا۔ یہ یونٹ مسروقہ نوادرات کا سراغ لگا کر انہیں واپس اپنے ملک بھیجتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VlXN4Ei
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VlXN4Ei
0 Response to "ساتویں صدی کے دو مسروقہ نوادرات کی امریکہ سے چین واپسی"
Post a Comment