
امریکہ: تعلیمی قرضوں کی معافی کے لئے 42 ارب ڈالر کی منظوری
عوامی خدمت کے لئے قرض معافی کے پروگرام کے تحت اگر کوئی قرضدار طالبعلم دس سال تک مفاد عامہ کے کام کرتا ہے یا 120 ماہ تک قرض کی ادائیگیاں کر دیتا ہے تو اس کا باقی ماندہ قرض منسوخ کر دیا جاتا ہے ۔ یہ پروگرام طالبعلموں کے لئے صدر جو بائیڈ ن کے قرضوں کی واپسی کے پروگرام سے الگ ایک پروگرام ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KG5gNQ4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KG5gNQ4
0 Response to " امریکہ: تعلیمی قرضوں کی معافی کے لئے 42 ارب ڈالر کی منظوری"
Post a Comment