
ٹرمپ پرعائد الزامات کیا ہیں؟
نیویارک کی ایک عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کاروباری ریکارڈ میں غلط بیانی کے 34 الزامات عائد کیے ہیں۔ البتہ ٹرمپ نے خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔ سابق امریکی صدر پر عائد الزامات کیا ہیں؟ جانیے صباحت ذکریا کی اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ykc6lXs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ykc6lXs
0 Response to "ٹرمپ پرعائد الزامات کیا ہیں؟"
Post a Comment