
ججز کے متضاد فیصلے: امریکہ میں اسقاطِ حمل ٹیبلٹ کی دستیابی غیر یقینی
ملک میں اسقاطِ حمل کے لیے مائفپروسٹون کی ٹیبلٹس 20 برس سے زیادہ عرصے سے وسیع پیمانے پر دستیاب ہیں۔خوراک اور ادویات کے ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے سن 2000 میں اس دوا کی منظوری دی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CDtpYJG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CDtpYJG
0 Response to "ججز کے متضاد فیصلے: امریکہ میں اسقاطِ حمل ٹیبلٹ کی دستیابی غیر یقینی"
Post a Comment