
فلوریڈا نے اسکولوں میں جنسی آگہی اور صنفی شناخت کی تعلیم پر پابندی لگا دی
منظور شدہ تبدیلی سے گریڈ 4-12 تک جنسی آگہی اور صنفی شناخت کے اسباق پر پابندی عائد ہو جائے گی، سوائے اس کے کہ موجودہ ریاستی معیارات کے تحت ان کی ضرورت ہو یا تولیدی صحت کی ہدایات کے حصے کے طور پر پڑھایا جائے، جسے طلبا نہ لینے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rVGnzy4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rVGnzy4
0 Response to "فلوریڈا نے اسکولوں میں جنسی آگہی اور صنفی شناخت کی تعلیم پر پابندی لگا دی"
Post a Comment