-->
پینٹاگان لیکس: کیا اتحادیوں کے ساتھ مستقبل کے تعاون میں رکاوٹ آئے گی؟

پینٹاگان لیکس: کیا اتحادیوں کے ساتھ مستقبل کے تعاون میں رکاوٹ آئے گی؟

لیک ہونے والی دستاویزات میں دیگر چیزوں کے علاوہ میدان جنگ میں روس اور یوکرین کے مضبوط پہلوؤں اور کمزوریوں کے تفصیلی جائزے، نئے ہتھیاروں کے نظام کی متوقع ترسیل کا وقت اور یہ انکشاف شامل ہے کہ یوکرین کے فضائی دفاع کو تشویش ناک حد تک گولہ بارود کی کمی کا سامنا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/U38BxYh

Related Posts

0 Response to "پینٹاگان لیکس: کیا اتحادیوں کے ساتھ مستقبل کے تعاون میں رکاوٹ آئے گی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3