
بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے افراتفری میں انخلا کی ذمہ داری ٹرمپ پرعائد کر دی
رپورٹ میں تسلیم کیا گیاہے کہ افغانستان سے امریکیوں اور اتحادیوں کا انخلاء جلد شروع ہو جانا چاہیے تھا، لیکن تاخیر کی ذمہ داری افغان حکومت اور فوج، اور امریکی فوج اور انٹیلی جنس کمیونٹی کے جائزوں پر عائد کی گئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dialfy6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dialfy6
0 Response to "بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے افراتفری میں انخلا کی ذمہ داری ٹرمپ پرعائد کر دی"
Post a Comment