-->
امریکہ میں جنوبی ایشیائی خواتین کو پلیٹ فارم فراہم کرنے والی تنظیم

امریکہ میں جنوبی ایشیائی خواتین کو پلیٹ فارم فراہم کرنے والی تنظیم

نیویارک امریکہ کا ثقافتی مرکز ہے۔ اس شہر میں ساؤتھ ایشین ویمن کری ایٹو کلیکٹو نامی تنظیم جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی خواتین فنکاروں، صحافیوں کو اپنے فن کی نمائش کا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ تنظیم کیسے کام کرتی ہے؟ جانیے آنشومن آپٹے کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jtYQWnM

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں جنوبی ایشیائی خواتین کو پلیٹ فارم فراہم کرنے والی تنظیم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3