
عمران خان کے لیے امریکہ میں لابنگ کے اخراجات پاکستان سے نہیں آتے، سجاد برکی
پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے رہنما سجاد برکی کہتے ہیں کہ عمران خان کے لیے امریکہ میں لابنگ کے اخراجات یہاں مقیم ہمدرد پورے کرتے ہیں یہ مالی بوجھ پاکستان پر نہیں پڑتا۔ سجاد برکی کے مطابق امریکہ میں لابنگ کی ضرورت کیوں ہے جانیے صبا شاہ خان کو دیے گئے اس انٹرویو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/x16B8pI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/x16B8pI
0 Response to "عمران خان کے لیے امریکہ میں لابنگ کے اخراجات پاکستان سے نہیں آتے، سجاد برکی"
Post a Comment