-->
ورجینیا میں مقبول لاہوری کھانوں کا مرکز، امریکی بھی دل دادہ

ورجینیا میں مقبول لاہوری کھانوں کا مرکز، امریکی بھی دل دادہ

کرونا کی وبا کے دوران امریکہ میں لگ بھگ 85 فی صد چھوٹےریسٹورنٹس بند ہو گئے تھے۔ لیکن ورجینیا میں ایک ایسا پاکستانی ریسٹورنٹ بھی ہے جو نہ صرف وبا کے اثرات سے محفوظ رہا بلکہ مسلسل دو برس تک واشنگٹن ڈی سی، ورجینیا اور میری لینڈ میں کھانے کا مقبول مرکز قرار دیا جاتا رہا ۔دیکھتے ہیں صبا شاہ خان کی رپورٹ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5rXTpqi

Related Posts

0 Response to "ورجینیا میں مقبول لاہوری کھانوں کا مرکز، امریکی بھی دل دادہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3