
پاکستان کے لیے بروقت اور منصفانہ انتخابات سب سے اہم ہیں: امریکی رکنِ کانگریس
ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی صورتِ حال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیلی فورنیا سے ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس نے یہ بھی کہا کہ جو بھی پاکستان میں جائز اور منصفانہ انتخابات جیتے اسے حکومت کرنے کی اجازت دی جائے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QCt7nie
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QCt7nie
0 Response to "پاکستان کے لیے بروقت اور منصفانہ انتخابات سب سے اہم ہیں: امریکی رکنِ کانگریس "
Post a Comment