
امریکی شہریوں کی بلا جواز حراست: بائیڈن نے ایرانی اور روسی سکیوریٹی ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں
وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ روس اور ایران کے ان اداروں نے امریکیوں کو سیاسی فائدہ حاصل کرنے یا امریکہ سے رعایتیں حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pKnQAMh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pKnQAMh
0 Response to "امریکی شہریوں کی بلا جواز حراست: بائیڈن نے ایرانی اور روسی سکیوریٹی ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں"
Post a Comment