
نیویارک: ضرورت مند مسلمانوں کے مفت افطار کا انتظام
امریکہ میں ضرورت مند مسلمانوں کے لیے حلال کھانے فراہم کرنے والے مسلم فوڈ بینکس کے علاوہ نیویارک شہر کا کمپٹرولر آفس گزشتہ تین سال سے رمضان میں مفت افطار کا اہتمام کر رہا ہے۔ رمضان میں نیو یارک کے نادار مسلمانوں تک خوراک کی فراہمی کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EILJmxR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EILJmxR
0 Response to "نیویارک: ضرورت مند مسلمانوں کے مفت افطار کا انتظام"
Post a Comment