
فرد جرم کے لیے سابق صدر ٹرمپ کوعدالت میں کیسے پیش کیا جائے گا
ٹرمپ کے اٹارنی جو ٹیکوپینا نے جمعے کے روز ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگلے ہفتے جب ٹرمپ عدالت کے سامنے پیش ہوں گے تو ڈسٹرکٹ اٹارنی اور ٹرمپ کے وکلا صفائی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت انہیں ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/F9hnmMK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/F9hnmMK
0 Response to "فرد جرم کے لیے سابق صدر ٹرمپ کوعدالت میں کیسے پیش کیا جائے گا"
Post a Comment