
برمی اژدھے اور غیر مقامی جنگلی جانور فلوریڈا کے قدرتی ماحولیات کے لیے خطرہ بن گئے
فلوریڈا بر اعظم امریکہ میں غیر مقامی جنگلی حیات کی بہتات کے ایک انتہائی سنگین بحران سے گزر رہا ہے ۔ اس وقت ریاست میں 500 سے زیادہ غیر مقامی پودے اور جنگلی حیات کی اقسام موجود ہیں جن میں سے کچھ ، مثلاً اژدھے ، مقامی حیات کے مسکنوں پر قبضہ کر رہے ہیں اور ماحول کے لئے خطرہ لاحق کر رہے ہیں ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KnOFP09
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KnOFP09
0 Response to "برمی اژدھے اور غیر مقامی جنگلی جانور فلوریڈا کے قدرتی ماحولیات کے لیے خطرہ بن گئے"
Post a Comment