
جمہوریت پر صدر بائیدن کی دوسری سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ کیا ہے؟
واشنگٹن میں صدر بائیڈن کی جمہوریت پر دوسری سربراہی کانفرنس شروع ہوگئی ہے، جس میں پاکستان بھی مدعو تھا لیکن اس نے شرکت سے معذوری ظاہر کردی۔ تجزیہ کار کہتے ہیں پاکستان کی عدم شرکت چین کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ مزید تفصیلات بتارہی ہیں ارم عباسی
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IwGoZ9Q
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IwGoZ9Q
0 Response to "جمہوریت پر صدر بائیدن کی دوسری سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ کیا ہے؟"
Post a Comment