
امریکہ: کیا ڈرونز کو فضائی ٹریفک میں شامل کیا جا رہا ہے؟
امریکہ میں کئی کاروباری ادارے صارفین کو ضروری اشیا گھروں پر پہنچانے کے لیے ڈرونز کا استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن ڈرونز کو موجودہ ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں ضم کرنے میں کچھ مسائل درپیش ہیں۔ امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن ان مسائل کے حل کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8ez3Mla
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8ez3Mla
0 Response to "امریکہ: کیا ڈرونز کو فضائی ٹریفک میں شامل کیا جا رہا ہے؟"
Post a Comment