-->
چاند پر جانے والے مشن 'آرٹیمس' کے عملے میں کون شامل ہوگا؟

چاند پر جانے والے مشن 'آرٹیمس' کے عملے میں کون شامل ہوگا؟

دنیا اس وقت امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کی جانب سے چاند پر جانے والے مشن 'آرٹیمس' کے عملے کے اعلان کی منتظر ہے۔ ناسا نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ خواتین سمیت مختلف رنگ و نسل کے لوگ چاند پر پہنچنے کے مشن میں شامل کیے جائیں گے۔ 'آرٹیمس' کے عملے میں کون شامل ہوگا؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rPiB3pG

Related Posts

0 Response to "چاند پر جانے والے مشن 'آرٹیمس' کے عملے میں کون شامل ہوگا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3