
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری کا اندیشہ، احتجاج کی کال دے دی
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں سابق صدر ٹرمپ پر فردِ جرم عائد کر دی جائے گی۔ اگر ان پر فرد جرم عائد ہوئی تو وہ امریکہ کی تاریخ کے پہلے سابق صدر ہوں گے جنہیں کسی فوجداری مقدمے میں چارج کیا جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9j6QFEv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9j6QFEv
0 Response to "سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری کا اندیشہ، احتجاج کی کال دے دی"
Post a Comment