-->
صدر بائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ

صدر بائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ

صدر بائیڈن جمعرات کو کینیڈا کے اپنے پہلے دورے میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کریں گے اور جمعے کو پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق وہ وہاں قومی سلامتی کے خدشات، شفاف توانائی ، آب وہوا کی تبدیلی ، تجارت ، مائیگریشن، یوکرین اور ہیٹی کے بارے میں بات کریں گے ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kFQtol2

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3