-->
روس کی جوہری معاہدے سے دست برداری؛ دنیا پر کیا اثر ہو گا؟

روس کی جوہری معاہدے سے دست برداری؛ دنیا پر کیا اثر ہو گا؟

روس کے صدر ولادی میر پوٹن کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کے معاہدے 'نیو اسٹارٹ' میں روس کی شرکت کو معطل کرنے کا اعلان بہت سے حلقوں میں تشویش کا باعث ہے۔ کیا روس کے اس اعلان کے بعد جوہری ہتھیاروں کی نئی عالمی دوڑ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے؟ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sWObFHv

Related Posts

0 Response to "روس کی جوہری معاہدے سے دست برداری؛ دنیا پر کیا اثر ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3