
دو سالہ مدت میں ایک کروڑ بیس لاکھ نوکریاں پیدا کیں، صدر بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ اف دی یونین خطاب میں اپنی انتظامیہ کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے دو سالہ مدت میں امریکہ میں ایک کروڑ بیس لاکھ ملازمتیں پیدا کیں، ان کا مقصد ایسی معاشی پالیسی تشکیل دینا تھا جس میں کوئی پیچھے نہ رہ جائے، تفصیلات ارم عباسی سے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xtImSnj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xtImSnj
0 Response to "دو سالہ مدت میں ایک کروڑ بیس لاکھ نوکریاں پیدا کیں، صدر بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب"
Post a Comment