
بلنکن میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے یورپ کے چھ روزہ دورے پر روانہ
وزیر خارجہ بلنکن جرمنی، ترکی اور یونان کےاپنے چھ روزہ دورے میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد ترکیہ جائیں گےجہاں وہ گزشتہ ہفتے کےزلزلہ ذدگان کی امداد اوربحالی کے کاموں کےجائزے کے لئے انسرلک ایئر بیس پررکیں گےاورپھر ترک صدر اور دوسرے سینئر حکام سے متوقع بات چیت کے لیے انقرہ جائیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UT719Di
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UT719Di
0 Response to "بلنکن میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے یورپ کے چھ روزہ دورے پر روانہ"
Post a Comment