
پاک امریکہ تعلقات، زیادہ گہرے ہونے کی توقع نہیں، تجزیہ کار
پاک امریکہ تعلقات ایک بار پھر استوار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر سید محمد علی کہتے ہیں کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ رابطہ مکمل طور پر ختم نہیں کرنا چاہتا تاہم دونوں ممالک میں گہرے تعلقات کی توقع نہیں کی جانی چاہیے۔ مزید اس ویڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mIZDVPL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mIZDVPL
0 Response to "پاک امریکہ تعلقات، زیادہ گہرے ہونے کی توقع نہیں، تجزیہ کار"
Post a Comment