
امیگریشن کے بارے میں امریکیوں کا اطمینان دس سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے: گیلپ سروے
گیلپ کی سماجی تحقیق سے متعلق امریکہ کی ڈائریکٹرلیڈیا سعد نے وی او اے کو بتایا کہ کوویڈ کے بعد سےاور سرحد پر ہونے والے تمام واقعات کے باعث امریکہ میں تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ ہوا ہےاور اسی لیے لوگوں میں غیر قانونی امیگریشن پر تشویش اور امیگریشن کی سطح پراطمینان کے درجے میں کمی ظاہر ہوئی ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HJR7XQl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HJR7XQl
0 Response to "امیگریشن کے بارے میں امریکیوں کا اطمینان دس سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے: گیلپ سروے"
Post a Comment