
بائیڈن کا میکسیکو کو دورہ، ایجنڈے پر امیگریشن ،تجارت شامل
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرائن جین پئیر نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن میکسیکو کے اپنے دورے میں اسلحے، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے مقابلے کے لئے تعاون کی توسیع کے اعلان کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی چیلنجوں کے مقابلے اورعلاقے میں بے قاعدہ مائگریشن کی روک تھام کے لیے مشترکہ اقدامات کے اعلانات کریں گے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/10iqVjM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/10iqVjM
0 Response to " بائیڈن کا میکسیکو کو دورہ، ایجنڈے پر امیگریشن ،تجارت شامل"
Post a Comment