
نیو جرسی: مسلمانوں کو ہراساں کرنے کی کوشش؟ گورنر مرفی مسجد پہنچ گئے
گزشتہ دنوں وسطی نیو جرسی میں مسلمان کمیونٹی کو بظاہر ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس کے پیچھے کون ہے؟ یہ جاننے کے لیے سکیورٹی اداروں کی تحقیقات جاری ہیں تاہم ریاستی گورنر فل مرفی سمیت مختلف مذاھب کے مقامی راہنماؤں نے مسلمان کمیونٹی کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ندا سمیر کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kD9ASuU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kD9ASuU
0 Response to "نیو جرسی: مسلمانوں کو ہراساں کرنے کی کوشش؟ گورنر مرفی مسجد پہنچ گئے"
Post a Comment