-->
امریکہ: مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان، معمولاتِ زندگی متاثر

امریکہ: مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان، معمولاتِ زندگی متاثر

امریکہ اس وقت موسمِ سرما کی شدید لپیٹ ہے۔ مخلتف ریاستوں میں برفانی طوفان کے بعد نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا ہے اور لاکھوں شہری بجلی سے محروم ہیں۔ کئی علاقوں میں چھ چھ فٹ تک برف پڑ چکی ہے جس کے باعث شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ امریکہ میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے اب تک 34 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔  

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xOlXyQB

Related Posts

0 Response to "امریکہ: مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان، معمولاتِ زندگی متاثر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3