
امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات
ا مریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق نائب وزیر خارجہ نے حالیہ دہشت گرد حملوں میں پاکستان کے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GqrkzRQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GqrkzRQ
0 Response to " امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات"
Post a Comment