
امریکہ نے 1988 میں لاکر بی کے مقام پر مسافر طیارے کو بم سے اڑانے والا مشتبہ شخص گرفتار کر لیا
ایف بی آئی کے مطابق ابو عجیلہ مسعود خیر المریمی لیبیا کا شہری ہے جس پر مقدمہ چلانے کے لیے اسے امریکہ لایا جارہا ہے۔ مسعود کی گرفتاری امریکی محکمۂ انصاف کی طرف سے ان پر مقدمہ چلانے کی دہائیوں پر محیط کوشش کے بعد عمل میں آئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ajkyuMx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ajkyuMx
0 Response to "امریکہ نے 1988 میں لاکر بی کے مقام پر مسافر طیارے کو بم سے اڑانے والا مشتبہ شخص گرفتار کر لیا"
Post a Comment