-->
امریکہ میں تھینکس گیونگ تہوار کی سفری بھیڑ بھاڑ لوٹ آئی، لیکن تبدیلیوں کے ساتھ

امریکہ میں تھینکس گیونگ تہوار کی سفری بھیڑ بھاڑ لوٹ آئی، لیکن تبدیلیوں کے ساتھ

گاڑیوں کی قومی تنظیم "امیریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن" یعنی’ ٹرپل اے‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ اس ہفتے پانچ کروڑ 46  لاکھ امریکی اپنے گھروں سے کم از کم 50 میل کا سفر طے کریں گے، جو کہ گزشتہ سال تھینکس گیونگ کے مقابلے میں ایک اعشاریہ پانچ فیصد زیادہ ہے اور 2019 کے مقابلے میں صرف دو فیصد کم ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ebUmCw7

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں تھینکس گیونگ تہوار کی سفری بھیڑ بھاڑ لوٹ آئی، لیکن تبدیلیوں کے ساتھ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3